پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس اصلاحات سے بلین ٹری پراجیکٹ تک کے خیبرپختونخوا میں کامیاب پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے۔ اتوار کو عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس اصلاحات سے بلین ٹری سونامی پراجیکٹ تک خیبرپختونخوا میں کامیاب پالیسیوں کا طویل سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے ممیں کی گئی
اصلاحات کو ملک کے اندر اور باہر زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔