Friday January 3, 2025

بھارتی فوج کی پاکستانی شہری آبادی پر اندھبھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمیا دھند فائرنگ۔۔ متعدد افراد نشانہ بن گئے

راولپنڈی ۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آفکنٹرولپر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے۔اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر بٹل، گرم چشمہ اور کھوئی رٹہ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس میں 2 خواتین سیمت 3 شہری ز

خمی ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے آبادی پر فائرنگ کی جا رہی تھی ، جوابی کارروائی میں بڑے نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

FOLLOW US