Friday December 27, 2024

خواتین ہم بستری سے پہلے اپنے خاوندوں کے جسم کی اس چیز کو اپنے ہاتھوں سے دھوئیں کیونکہ۔۔ایران میں خاتون مذہبی رہنما نے ٹی وی پر آکر ایسی بات کہہ ڈالی کہ پورےملک میں احتجاج شروع ہو گیا

تہرا ن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک سرکاری ٹی وی کو ایک ایسا پروگرام نشر کرنے پر ناظرین سے معذرت کرنی پڑ گئی جس میں ایک خاتون نے میاں بیوی کو ہم بستری کے ذریعے آپس میں محبت بڑھانے کا طریقہ بتایا تھا۔ اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد کئی لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ایک سرکاری چینل نے ایک ایسا پروگرام نشر کرکے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جسے فیملیز کے ساتھ دیکھنا مناسب نہیں دیکھا ۔ پروگرام میں ایک خاتون ” مذہبی ” شخصیت کو مدعو کیا گیا جس نے لوگوں کوبتایا کہ میاں بیوی ازدواجی فرائض کی ادائیگی

سے قبل کون سا کام کرلیں تو ان کی زندگی میں باہمی محبت اور خوشی کا عنصر بڑھ جائے گا۔ خاتون نے بتایا کہ خواتین کو چاہیےکہ جب ان کے خاوند ان سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے لگیں تو اس سے پہلے وہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنے خاوندوں کے پائوں دودھ اور گلاب کے آمیزے سے دھوئیں ۔اس کے بعد ازدواجی تعلقا ت قائم کرنے سے دونوں میاں بیوی میں باہمی پیار اور الفت بڑھے گی۔

FOLLOW US