Wednesday September 17, 2025

حسن ، حسین نواز اور اسحاق ڈار کی گرفتاری برطانیہ نے پاکستان کو بہت بڑی یقین دہانی کر ادی لوٹی ہوئی دولت واپس لا کرکیا کام کیا جانے والا ہے، چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات فواد چودھری نے حسن اور حسین نواز کی گرفتار کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چودھری نے کہا ہے کہ برطانیہ کیساتھ معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوگیا ہے، اب اسحاق ڈار،، حسن اور حسین نواز کوواپس لانا ممکن ہوجائے گا،لوٹی دولت واپس لانے کیلئے سعودی عرب اور سوئس بینکوں سے بھی معاہدہ کریں گے۔انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انصاف اور احتساب کا معاہدہ پردستخط ہونے سے متعلق بتایا کہ پاکستان
اور برطانیہ کے درمیان معاہدہ اہمیت کا حامل ہے۔برطانیہ کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کے معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ فواد چودھری نے کہا کہ امید ہے کہ اسحاق ڈار،، حسن اور حسین نواز کوواپس لانا ممکن ہوجائے گا۔ اسحاق ڈار،، حسن اور حسین نوازپاکستان کی عدالتوں کے مفرور ہیں۔تینوں کوپاکستان واپس لایا جائے گا۔ قانون کا ہاتھ مجرمان کی گردنوں تک ضرور پہنچے گا۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان سے پیسا پہلے برطانیہ پھر یواے ای جاتا ہے۔کرپشن کے پیسے کیخلاف پورے ملک میں قانون سازی ہوئی ہے