فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد ریجن میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں پڑی اربوں روپے ما لیت کی 5لا کھ ٹن گندم خراب ہو ے کا خد شہ فلور ملوں نے بھی گندم اُٹھا نے صاف انکار کر دیا ذمہ داران کی نیدیں حرام تفصیل کے مطا بق سا بقہ حکو مت پنجاب نے اربوں روپے ما لیت کی گندم خرید لی مگر انہیں محفوظ نہ کر سکی ضلع بھر کے مختلف گودا موں پڑی 5لاکھ ٹن گندم کو محفوز نہ کیا جا سکا
اس گندم کو محفوظ کر نے لے لیے 58سو کلوگو لیوں کی ضرورت تھی جو محکمہ خوراک کو فرا ہم نہ کی سکی محکمہ خوراک کے مختلف گوداموں میں پڑی 5لا کھ ٹن گندم کو بچا نے کے لیے پنجاب حکو مت محکمہ خوراک نے فوری طور پر حفاظتی اقدا مات نہ کیے گئے تو پنجاب حکو مت کو اربوں روپے نقصان ہو گا ۔
