Tuesday January 21, 2025

محرم الحرام میں 2نہیں بلکہ پوری 5چھٹیاں چونکا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نویں اور دسویں محرم الحرام کے حوالے سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیاہے تام خیبر پختونخو اکے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6تا 10محرم الحرام تک سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سکولوں کے طلبا کی سکیورٹی کو یقینی بنانے اور کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے
سے بچنے کےلئے 6تا 10محرم الحرام کو چھٹیاں ہوں گی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرم کی چھٹیاں 20اور 21ستمبر کو ہوںگی

FOLLOW US