Wednesday September 17, 2025

6.6شدت کا انتہائی طاقتور زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی جاپان کے جزیرہ اوکائیڈومیں جمعرات کی علی الصبح آنے والے 6.6شدت کے طاقتورزلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد8ہوگئی،یہ بات سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہی ہے ،جیساکہ شدیدجھٹکوں سے مٹی کے تودے گرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں ۔این ایچ کے کاکہناہے کہ 6اموات آتسوماگاؤں میں رونماہوئی ہیں ،جہاں زلزلے کی وجہ سے مٹی کاتودہ گرنے سے کئی مکانات اس کی لپیٹ میں آگئے۔