Saturday October 19, 2024

خواجہ آصف نےانتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے اپنی قیادت کو ناپسندیدہ مشورہ دیدیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) سابق وزیر خارجہ و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم کی دعا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جلد رہائی ملے،محمد نواز شریف سے ہر ہفتہ کو جیل میں ملاقات کے لئے جاتا ہوں اور وہ مجھے اتنے کم مارجن سے جیتنے کی وجوہات پوچھتے ہیں ،میں اپنے حلقہ کے عوام

 

کا شکر گزار ہوں،،ووٹ کم ملنے پر ہمیں خود احتسابی عمل سے گزرنا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

FOLLOW US