Saturday October 19, 2024

بارشیں ختم، اب ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بارشیں ختم، اب ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی.. محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور اور خشک رہا۔تاہم ڈی جی خان میں 06ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جبکہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگااور بدھ کے

روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔تاہم کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

FOLLOW US