Saturday October 19, 2024

عمران خان نے شیخ رشید کی ایک اور بڑی خواہش پوری کر دی، راولپنڈی کے حلقہ این اے 60سے کس کو ٹکٹ جاری کر دیا؟

اسلام آبا(نیوزڈیسک)عمران خان نے شیخ رشید کی ایک اور بڑی خواہش پوری کر دی، راولپنڈی کے حلقہ این اے 60سے کس کو ٹکٹ جاری کر دیا؟.. تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔نجی

ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈنے شیخ راشدشفیق کوٹکٹ جاری کردیا ہے ،اب تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق میدان میں اتریں گے۔

FOLLOW US