Saturday October 19, 2024

عمران خان کی یہ طاقت ہے کہ ۔۔۔۔۔سہیل وڑائچ نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ایماندار ہونے میں کوئی شک نہیں ہے اور نہ ہی ان کی سادگی میں کوئی شک ہے۔اگر عمران خان ان دونوں باتوں کو مزید بہتر کریں گے تو اس کا اثر نچلی سطح تک جائے گا۔۔

عمران خان کے اندر یہ طاقت موجود ہے کہ وہ بڑے سے بڑے شخص کو نہ بھی کر سکتے ہیں اور بڑے سے بڑے شخص کو چاہے وہ ان کا پسندیدہ ہی کیوں نہ ہو، اس کو فارغ بھی کر سکتے ہیں۔عمران خان جن وجوہات کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اگر ان کو ویسا ہی کرتے رہیں تو وہ کامیاب ہوں گے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان قائد ایوان منتخب ہوئے جس کے بعد بروز ہفتہ عمران خان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا۔وزیر اعظم عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم عوام سے پہلا خطاب کیا جسے پاکستانی عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ان کے خطاب نے کئی لوگوں کو جذباتی بھی کر دیا تھا کیونکہ ان کے چاہنے والے ایک طویل عرصے سے ان کے ساتھ نیا پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھی پذیرائی حاصل کی۔۔عمران خان کا وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلا خطاب بین الاقوامی میڈیا پر بھی نشر کیا گیا۔پاکستانی عوام بھی عمران خان پر بہت بھروسہ کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ 2018ء کے انتخاباتمیں انہوں نے پرانے چہروں کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو منتخب کیا۔۔

پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں تبدیلی لانے کے نام پر ووٹ لیا اور اب پاکستانی قوم بھی وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف سے ملک کیں مثبت تبدیلی لانے کی امید رکھتی ہے۔سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے اندر یہ طاقت موجود ہے کہ وہ بڑے سے بڑے شخص کو نہ بھی کر سکتے ہیں اور بڑے سے بڑے شخص کو چاہے وہ ان کا پسندیدہ ہی کیوں نہ ہو، اس کو فارغ بھی کر سکتے ہیں۔عمران خان جن وجوہات کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اگر ان کو ویسا ہی کرتے رہیں تو وہ کامیاب ہوں گے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان قائد ایوان منتخب ہوئے جس کے بعد بروز ہفتہ عمران خان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا۔وزیر اعظم عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم عوام سے پہلا خطاب کیا جسے پاکستانی عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ان کے خطاب نے کئی لوگوں کو جذباتی بھی کر دیا تھا کیونکہ ان کے چاہنے والے ایک طویل عرصے سے ان کے ساتھ نیا پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھی پذیرائی حاصل کی۔۔عمران خان کا وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلا خطاب بین الاقوامی میڈیا پر بھی نشر کیا گیا۔پاکستانی عوام بھی عمران خان پر بہت بھروسہ کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ 2018ء کے انتخاباتمیں انہوں نے پرانے چہروں کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو منتخب کیا۔

FOLLOW US