Saturday October 19, 2024

تحریک انصاف کی ایک اور نشست کم ہو گئی،اہم ترین رہنما نےاسبملی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے نامزدگورنرعمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام بھیجا ہے،سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفا عمران اسماعیل کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے جمع کرایااور ان کا استعفا سیکریٹری اسمبلی کے دفتر میں جمع کرایا گیاہے ۔

FOLLOW US