Sunday October 20, 2024

بریکنگ نیوز! صدارتی انتخاب میں عارف علوی کا مقابلہ کون کرے گا؟پیپلزپارٹی بھی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے اعتزازا حسن کے علاوہ کسی کو بطور صدارتی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے، آصف زرداری کی جانب سے رہنماؤ ں کو واضح ہدایات جاری کرد ی گئیں ۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو کھونا نہیں چاہتا، اعتزاز احسن ہی

صدارتی امیدوار رہیں گے ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اعتزاز احسن کے نام پرہی راضی کیا جائے ۔——–بریکنگ نیوز! صدارتی انتخاب میں عارف علوی کا مقابلہ کون کرے گا؟پیپلزپارٹی بھی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی–بریکنگ نیوز! صدارتی انتخاب میں عارف علوی کا مقابلہ کون کرے گا؟پیپلزپارٹی بھی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی

FOLLOW US