Tuesday October 22, 2024

شیخ رشید کس رکن اسمبلی سے سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں ایسی شخصیت سامنے آ گئی جسے دیکھ کرکپتان کو بھی جھٹکا لگے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، آج ہمیں مضبوط پاکستان ملا ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں شیخ رشید کی آواز غریبوں کی آواز ہو گی، مولانا فضل الرحمان کو بھی

جشن آزادی کی مبارک دے رہا ہوں، آج ہمیں مضبوط پاکستان ملا ہے، آصف علی زرداری 14سال کی دوشیزہ نہیں وہ سب سے سیانا سیاستدان ہے،22سال سے فضل الرحمان نے چھونی ڈالی ہوئی تھی تو کون سی تلوار چلا لی، جمہوریت کو آگے لے کر چلیں گے،پنڈی کے ووٹرز کا احسان مند ہوں، اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے۔

FOLLOW US