اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہمیں بھاشا ڈیم بنانا بہت ضروری ہوگیا ہے۔۔چیف جسٹس نے ڈیمز بنانے کی ابتدا کی ہے ہم بیرون ملک پاکستانیوں سے بھی پیسا اکٹھا کریں گے۔کتنے افسوس کی بات ہے ہمارے کسان ہندوستان سے بیج لیکر پیداوار بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔عمران خان
نے کہا کہ ہم اپنی سول سروسز کوبھی اٹھائیں گے ہم اس کیلئے ریفارمز کریں گے۔انصاف کا نظام لیکر آئیں گے۔