اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرکاری سکولو ں میں ڈبل شفٹ چلائیں گے۔۔عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم میں نظام بنانا آسان کام ہے لیکن سرکاری اسپتالوں میں نظام بہتر کرنا مشکل کام ہے۔ہم نے سرکاری اسپتالوں کوٹھیک کرنا ہے۔اس کیلئے بھی ہم نے ٹاسک فورس بنائی ہے۔
پورے پاکستان میں ہیلتھ کارڈ لیکر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ پانی کی قلت کا سامنا ہے۔۔کراچی میں پانی کیلئے اقدامات کریں گے۔