اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کے بغیرقوم نہیں اٹھ سکتی،آج وقت ہے کہ ہم اپنی حالت بدلیں،ریاست مدینہ میں حکمران قانون سے اوپر نہیں تھے،لیڈر عوام کوجوابدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ سب سے
کارکنان کا شکریہ ادا کرتاہوں۔جو 22سال قبل میرے ساتھ اس تحریک میں شامل ہوئے تھے۔ دوسرا میرے رول ماڈل قائداعظم نے ایک مشن کیلئے سیاست کی۔ جیسے نبی پاک ﷺ نے ریاست مدینہ کے مشن کیلئے کام کیا۔ دنیا میں وہ کیا ریاست مدینہ کیا تھی کہ تھوڑے سے قبیلے تھے اور آپ ﷺ نے دنیا کے ان تمام قبیلوں کی امامت کی۔