Tuesday October 22, 2024

عمران خان کا بطور وزیراعظم قوم سے خطاب کیسا ہو گا؟ پوری قوم کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے اور اپنی حکومت کی پالیسیوں سے عوام کو آگاہ کریں گے ۔وزیراعظم کے خطاب سے قبل فواد چوہدری نے بتا یا ہے کہ عمران خان کا خطاب روائتی نہیں ہو گا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ

ٹوئٹر پر بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب ایک روائتی اور فارمل خطاب نہیں ہو گا بلکہ یہ ایک بالکل غیر روائتی اور فی البدیہہ خطاب ہو گا ۔انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی فون کر کے مبارکباد دی ہے ۔

FOLLOW US