Tuesday October 22, 2024

عثمان بزدار کی کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟ کس کو کونسی وزارت ملے گی ؟ فیصلہ ہو گیادبنگ اعلان کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد عثمان بزدار کی متوقع کابینہ کے اراکین کے نام بھی سامنے آنا شروع ہو گئے مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کی کابینہ میں یاسمین راشد ،فیاض الحسن چوہان ،سبطین خان ،اجمل چیمہ،میاں محمود الرشید

، علیم خان اور میاں اسلم اقبال شامل ہوں گے۔ پنجاب حکومت کی نئی کابینہ میں امیر محمد خان ، راجہ یاسر، حامد یار ہراج ،سردار محسن لغاری اور آصف نکئی کی شمولیت بھی زیر غور ہے۔

FOLLOW US