Tuesday October 22, 2024

پنجاب اسمبلی کے انتخاب کےلئے جب اراکین ووٹ ڈالنے ایوان پہنچے تو سپیکر پرویز الٰہی نےدھماکہ دار کام کر دیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل جس میں پنجاب کی حکمرانی کا فیصلہ ہونا

تھا اراکین کیلئے سپیکر کی جانب سے لنگر پانی کا بندوبست کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی طرف سے صوبائی اسمبلی ارکان کے لیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ناشتے میں پائے، لسی، حلوہ پوری، نان چنے سمیت دیگر لوازمات شامل ہیں۔

FOLLOW US