Tuesday October 22, 2024

خواجہ سعد رفیق کو بھی پولیس نے پکڑ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلی ریلوے خواجہ سعدرفیق کاراوی ٹول پلازہ کے قریب اوور سپیڈنگ پرچالان کر دیا گیا۔موٹروے پولیس کے مطابق سابق وزیراعلی ریلوے خواجہ سعدرفیق کاچالان آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے کیا گیا اور ان کی گاڑی 145کی سپیڈسے جارہی تھی ،جبکہ خواجہ سعدرفیق کاراوی ٹول پلازہ کے قریب اوور سپیڈنگ پرچالان کیا گیا۔

FOLLOW US