Wednesday October 23, 2024

آج کا دن شروع ہوتے ہی پرویز مشرف کے بارے میں دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 18اگست 2018ء ! سابق صدرجنرل (ر ) پرویز مشرف کو پاکستان کی صدارت سے مستعفی ہوئے پورے دس برس بیت چکے ہیں۔پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے (18اگست 2008ء ) کے روز پاکستانی قوم سے خطاب کیا تھا اس دوران انہوں نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا جس کے بعد ان کے 9سال پر محیط اقتدار کا سورج غروب ہو گیا ۔صدر مشرف نے چار برس قبل اپنے خطا ب میں دکھی دل کے ساتھ اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کرنے کا اعلان کیا

جنرل(ر) پرویز مشرف کے مستعفی ہوجانے کے بعد آئین کے تحت سینٹ کے چیئرمین محمد میاں سومرو نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد آزادنہ انتخابات کروائے گئے۔ 18اگست2018ء کو سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کو اقتدار سے علیحدہ ہوئے پورے دس برس بیت چکے ہیں۔#/s#

FOLLOW US