اسلام آباد(ویب ڈیسک)نومنتخب وزیراعظم عمران خان تقریب حلف برداری کیلئے بنی گالہ سے ایوان صدرروانہ ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تقریب حلف برداری میں شرکت
کیلئے ایوان صدر پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم سخت سکیورٹی میں تقریب حلف برداری کیلئے ایوان صدر روانہ ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پہلے ہی ایوان صدر پہنچ گئی ہیں۔