Friday January 17, 2025

عمران خان کا بطور وزیراعظم پہلا سرکاری اعلان کیا ہوگا، بتا دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رکن قومی اسمبلی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے کی پالیسی کا اعلان کریں گی ۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن دھاندلی پر نہیں کرپشن پر احتجاج کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب وزیراعظم عمران

 

خان ملک سے کرپشن کے خاتمہ کی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری،، نواز شریف کو این آر او نہیں ملے گا، ملک سے کرپشن کے کنوئوں کا خاتمہ کریں گے اور کرپشن کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔

FOLLOW US