Thursday October 24, 2024

بریکنگ نیوز! اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی ہو گیا، کون منتخب ہو گیا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد قاسم خان سوری واضح اکثریت سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں قاسم سوری نے 183ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل

اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار مولانا اسعد محمود نے 144ووٹ حاصل کئے ۔ قا سم خان سوری پشتون ہیں اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔

FOLLOW US