Friday October 25, 2024

چوہدی نثار نے واحد صوبائی نشست بھی چھوڑکر سیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟ناقابل یقین خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پی پی 10 راولپنڈی سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار حلف اٹھانے اسمبلی نہ پہنچے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب لڑا تھاجس میں انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم وہ پی پی 10 راولپنڈی سے نشست حاصل کرنے میں کامیاب

ہو گئے تھے۔پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری تقریب تھی جس میں سپیکر رانا محمد اقبال نے منتخب ارکان سے حلف لیا لیکن سابق وفاقی وزیر داخلہ حلف اٹھانے اسمبلی نہیں پہنچے ۔————-چوہدی نثار نے واحد صوبائی نشست بھی چھوڑکر سیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟ناقابل یقین خبر آگئی

FOLLOW US