Friday October 25, 2024

نہ ختم ہونے والی بارشیں ،کتنے روز تک مزید ہوں گی ؟حکمہ موسمیات نے شہریوںکیلئے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ژوب ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں

میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی آئی خان، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔————بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ مزید کتنے روز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوںکیلئے بڑی پیشگوئی کر دی

FOLLOW US