Saturday October 26, 2024

انتظار کی گھڑیاں ختم ، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ عمران خان نے بالآخر فیصلہ کر ہی لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) باخبر ذرائع کے مطابق اس با ت کا امکان ہے کہ چیئرمین تحر یک انصاف عمران خان آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے نام کا اعلان کریں گے۔تحریک انصاف نے حکومت سازی کلئے سالسی عہدوں پر تقرریاں تزص کر دیں، عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنرسندھ بنانے کی باضابطہ منظوری دے دی ، 48 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ ۔

 

پنجاب کے امدےوارکا نام بھی سامنے آ جائے گا ،ڈپٹی اسپکرں قومی اسمبلی کے لئے 3نام شارٹ لسٹ کرلئے جس کا فصلہ آج ہو گا ، خبرک پختونخوا مںر حکومت سازی کلئے مشاورت مکمل ہو گئی ،ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی سمتل 10 وزرا پہلے مرحلے مںئ حلف اٹھائںن گے ،صوبائی کابنہو مںن عاطف خان اور شہرام ترکئی سنئر وزیر ہوں گے ،دیگر وزرا کے لئے مشتاق غنی، تمونر سلمف جھگڑا، سلطان محمد، اشتاسق ارمڑ، ضال اللہ بنگش، امجد علی، ملک قاسم اور ہمایوں خان کے نام شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈپٹی اسپکرد کا عہدہ خاتون ایم پی اے کو دینے کا فصلہ کات گار ،دوسری جانب تحریک انصاف نے ملکی بہتری کلئے مختلف شعبوں مںم ماہرین کی خدمات لنےا کا فصلہ کر لاپ ،ڈاکٹر عطا الرحمن

 

اور عبدالرزاق داؤد کو مشرے بنائے جانے کا امکان ہے ،عمران خان نے شعبب سڈل کو بنی گالہ طلب کرلاف ،عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ مںن ہونے والے اجلاس مںص وزیراعلیٰ پنجاب کلئے مختلف ناموں پرغورکارگاا تاہم حتمی فصلہ نہ ہو سکا جبکہ تحریک انصاف کے رہنماحلمی عادل شخم سندھ اسمبلی مںا اپوزیشن لڈلر کے لئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے حمایت حاصل کرنے مںن کاما ب ہوگئے ، نامزد گورنر سندھ عمران اسماعلن نے کہا مجھے بہت بڑی ذمہ داری سونپی گئی،تمام جماعتوں کوساتھ لے کرچلوں گا،اپوزیشن سندھ مںا تمام عہدوں کے لئے اپنے امداوار کھڑے کرے گی،اپوزیشن جماعتںر ایک قدم آگے آئںے ہم 10 قدم بڑھائںہ گے ،دناینویز سے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا پپلز پارٹی نے طبل جنگ بجایاتوہم بھی پچھے نہںی ہٹںو گے ،پپلزپپارٹی سندھ مںد ہرچزیپرقابض ہے اوربغروکمشن0 کے کام نہںر کرتی،ملک مںں اداروں کوغرزساپسی کرناہوگا،گورنرکے عہدے کلئے ہوم ورک مکمل کرلا ، سندھ مںو ترقی کلئے پپلز پارٹی کووفاق کسارتھ مل کرکام کرناہوگا،کراچی کے مئرےکواختا رات ملنے چاہئںے، پولس مںز اصلاحات لائںی گے ، نبم تحریک انصاف سے احتساب شروع کرے ،کرپشن کوئی بھی کرے ،پکڑاجائے گا،بنی گالہ کے باہر مڈمیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نامزد اسپکرج اسد قصرا نے کہا کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی مںل 180 ارکان ہوگئے ،اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لکرا چلںس گے ، ملک کو درپشت اندرونی اور برئونی مسائل کے حل کلئے مل کر کام کریں

 

گے ، پارٹی مںک کوئی اختلاف نہں ،محمود خان ، پرویز خٹک اور عاطف خان سمتا ہم سب عمران خان کے ساتھ ہںت ،مڈئیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا وزیراعظم کی تقریب حلف برداری مںت شہباز شریف، خورشدو شاہ اور بلاول بھٹو سمتو تمام پارلمائنی لڈمروں کو شرکت کی دعوت دیں گے ،پنجاب کی پارلماانی پارٹی کااجلاس 14اگست کوطلب کان گام ہے ، جمہوریت مںو سب سے اہم ادارہ پارلمنٹھ ہے اور وزیراعظم ایوان کوجوابدہ ہوں گے ، عمران خان خود ایوان کو ایک گھنٹے کے لئے جواب دیا کریں گے ، وزیراعظم ،گورنر، وزرائے اعلٰی چفا سکراٹری ہاؤسز کے اخراجات کم کریں گے ، سب سے پہلا ٹارگٹ معشتم اور روز گار کے مواقع پدؤا کرنا ہے ، اسد عمر اور ان کی ٹمط کی توجہ اس وقت معشت پر ہی مرکوز ہے ، اسد عمر ایف اے ٹی ایف سمتج بنا الاقوامی امور پر رابطے مںر ہںل جن سے متعلق وہ بریفنگ لے رہے ہںے، عمران خان ماتنوالی کی نشست رکھںپ گے ، امد ہے اسپکروقومی اسمبلی کے لئے 180 ووٹ مل جائںی گے ،وزیراعظم کے لئے ووٹوں کی تعداد180سے زائدہوجائے گی،اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کو دور کاع جائے گا ،پارلمنٹ کو مضبوط بنائںا گے ،سابق بھارتی کپتان کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو حلف برداری کی تقریب مںا شرکت کلئے آرہے ہںت ،بنی گالہ کے باہر مڈویا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا حکومت سازی کا عمل تزئی سے جاری ہے ، اتحادیوں کسااتھ ملکر حکومت بنائںے گے ، حلف برداری تقریب کے بعد شام کوعمران خان اتحادیوں کو ڈنر دیں گے ،عمران پہلے خطاب مںد غر ترقایتی اخراجات کو کم کرنے کا اعلان بھی کریں گے ،وقت ضائع کئے بغرےعملی اقدامات ہوں گے ،تحریک انصاف کی حکومت کے بعد پاکستان کا اب یوگنڈا، برونڈی کسا تھ موازنہ نہں کان جائے گا۔ نئی حکومت اور کابنہا بالکل مختلف ہوگی، مرنٹ پر بھرتاہں کریں گے ، مختلف ماہرین سے مشاورت کا سلسلہ بھی جاری ہے ، قانونی اصلاحات کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے ، مقدمات کا جلد فصلہ ہماری ترجحاکت مںا شامل ہے ، تمام اداروں مںع مرنٹ کو ییاو بنائںت گے ، تمام اداروں مںن اقدامات نظرآئںد گے ۔

FOLLOW US