Saturday October 26, 2024

الیکشن کے بعد پہلی مرتبہ عمران خان کی قومی اسمبلی میں آمد، کتنا پروٹوکول تھا؟ جان کر آپ یقین نہیں کریںگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کے بعد پہلی مرتبہ عمران خان کی قومی اسمبلی میں آمد، کتنا پروٹوکول تھا؟ جان کر آپ یقین نہیں کریںگے۔۔ چیئرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10

سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی میں سوار تھے جبکہ ان کے قافلے میں موبائل جیمر بھی شامل تھا۔ ان کی آمد کے موقع پر بنی گالہ سے قومی اسمبلی تک سکیورٹی بھی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔

FOLLOW US