Saturday October 26, 2024

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ ، کیپٹن صفدر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق پراسیکیوٹر نیب راجہ عامر عباس نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کے علاوہ کسی کو ضمانت نہیں مل سکتی۔ نجی ٹی و ی ’’ اے آر وائے نیوز ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ عامر عباس کا کہناتھا کہ نواز شریف سے دیگر 2ریفرنسز میں ایون

فیلڈ ز سے متعلق پوچھا جائے گا، نواز شریف اگر منی ٹریل بتا دیں تو ریلیف مل سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم کا کیس بہت ہی کمزور ہے ،قوم کا لوٹا پیسہ واپس ملناچاہیے کیونکہ اس قوم کا فائدہ تب ہی ہوگا جب ان کا پیسہ واپس انہیں واپس ملے گا۔

FOLLOW US