Monday October 28, 2024

چئیرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑوں گا یا نہیں؟نجم سیٹھی نے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی اور چیئر مین پی سی بی کی اہلیہ جگنو محسن نے کہاہے کہ نجم سیٹھی آئندہ 8 سے 10 روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں پنجاب اسمبلی کی نو منتخب رکن جگنو محسن نے جہاں اپنے سیاسی مقاصد واضح کیے وہاں شوہر نجم سیٹھی کے مستقبل پر بھی بات کی۔ انھوں نے کہا کہ

 

نجم سیٹھی آئندہ 8 سے 10 دنوں میں اس بارے میں اہم فیصلہ کریں گے ،ْوہ یہ فیصلہ اپنی عزت نفس کو سامنے رکھتے ہوئے کریں گے۔یاد رہے کہ قبل ازیں نجم سیٹھی نے 3 اگست کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ انشاء اللہ میں اور میری چڑیا بہت جلد ٹی وی پر جلوہ گر ہوں گے۔

FOLLOW US