Wednesday October 30, 2024

نیشنل اسمبلی کی سیٹ چھوڑ کر صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ ۔۔۔ چودھری شجاعت حسین نے ناقابل یقین وجہ بتادی

گجرات(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ میں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ سیاست میں نوجوان نسل کوآگے آنا چاہیے، الیکشن لڑنےکافیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے، میں وزیراعظم،سینیٹر اور6باررکن قومی اسمبلی رہ چکاہوں، اب کوئی وزارت یاحکومتی عہدہ لینے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا ہے، منتخب ہوکراہل علاقہ کی توقعات پرپورااترنےکی کوشش کرو گا۔

FOLLOW US