Wednesday October 30, 2024

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، سابق وزیراعلیٰ کا بھائی اور رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

کوئٹہ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، سابق وزیراعلیٰ کا بھائی اور رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل۔۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے بھائی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ثنااللہ زہری کے

بھائی نعمت اللہ زہری آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں گے،یاد رہے کہ نعمت اللہ زہری پی بی 36 سے آزادرکن منتخب ہوئے ہیں۔

FOLLOW US