Thursday October 31, 2024

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، ایک اور آزاد امیدوار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )لیہ سے ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما بنی گالہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے ہمراہ لیہ کے حلقہ پی پی 282سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار طاہر رندھاوا بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔طاہر رندھاوا بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر یں گے ۔

FOLLOW US