Thursday October 31, 2024

تحریک انصاف کی وفاقی کابینہ اور دو صوبوں کے وزرائے کےحوالے سے مشاورت مکمل ہو گئی ، بابراعوان بھی بڑی ذمہ داری کےلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سازی کے مرحلے میں تحریک انصاف کی وفاقی کابینہ اور وزرائے اعلیٰ کے حوالے سے طویل مشاورت آخر کار مکمل ہو گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لیے ناموں کا اعلان وہ خود کریں گے۔ عمران نے اس سلسلے میں بابر اعوان

کو بنی گالہ بلا لیا ہے، بابر اعوان سے حکومت سازی سے متعلق آئینی اور قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔

FOLLOW US