Thursday October 31, 2024

ہم نہیں تو کوئی نہیں، مریم نواز نے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بننے کی مخالفت کر دی، وجہ کیا نکلی؟

لاہور(نیوزڈیسک)ہم نہیں تو کوئی نہیں، مریم نواز نے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بننے کی مخالفت کر دی، وجہ کیا نکلی؟ ..عددی اکثریت کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی۔ ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن انتخابات 2018 میں ملک کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری تھی۔دھاندلی کے الزامات لگانے والی

مسلم لیگ ن نے وفاق میں 64 اور پنجاب میں 129 نشستیں اپنے نام کی تھیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے 123 نشستیں لے کر پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔اس موقع پر الیکشن میں 25 آزاد امیدوار بھی الیکشن جیت کر اسمبلی میں آئے۔یوں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے آزاد امیدواروں کی اپمیت بڑھ گئی اور صورتحال یہ بن گئی کہ جو جماعت بھی آزاد امیدواروں کو اپنے ساتھ شامل کر لیتی صوبے میں حکومت بنا سکتی تھی۔۔مسلم لیگ ن نے عددی اکثریت کے باوجود صوبے میں حکومت بنانے کی کوشش نہ کی اور تحریک انصاف نے آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد کی حمایت حاصل کرکے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے راہ ہموار کر لی۔عددی اکثریت کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی۔اس حوالے سے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عددی اکثریت کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی۔۔نواز شریف نے قائل ہونے کے بعد پارٹی قائدین کو ہدایت کی کہ کسی طور بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد امیدواروں سے کوئی رابطہ نہ کیا جائے اور حکومت سازی کے لیے بھی کوئی کوشش نہ کی جائے۔جس کے بعد عددی اکثریت ہونے کے بعد بھی مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے سے گریز کیا اور صرف زبانی جمع خرچ پر اکتفا کیا۔

FOLLOW US