Thursday October 31, 2024

تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافہ، الیکشن کمیشن نے کتنی نشستیں بڑھادیں؟ ڈیٹا میں غلطی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات کے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متعدد یو ٹرن لئے ان میں سے ایک پاکستان تحریک انسانیت کی سیٹ کے متعلق ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انسانیت کی ایک سیٹ سے متعلق یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انسانیت نامی جماعت انتخابات میں کوئی سیٹ نہیں لے

سکی،تحریک انسانیت والی سیٹ دراصل پی ٹی آئی کی ہے،ڈیٹا میں غلطی ہوئی، اس طرح عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن ڈیٹاکے مطابق پی ٹی آئی کی نشستیں 116 ہوگئیں۔

FOLLOW US