Thursday October 31, 2024

اصل تبدیلی تو اب آئی تحریک انصاف کی انتہائی اہم شخصیت کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے بھی روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میںاخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال،پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید ملاقات کا وقت

لئے بغیر بنی گالہ پہنچے تھے،سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اندرسے دی گئی فہرست میں آپ کانام نہیں تاہم طویل انتظار کے بعداندرسے تصدیق پرسینٹر فیصل جاویدخان کوجانے کی اجازت ملی۔

FOLLOW US