Thursday October 31, 2024

تحریک انصاف کے لیے بڑی خبر۔جیسے ہی ا س ملک میں قدم رکھا عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔وجہ جانیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان اگرامریکا جائیں گے تووہ ان کوان کی بیٹی کے توسط سے پکڑ لیں گے، وہاں ان کا کورٹ آرڈر جاری ہے۔ تجزیہ کارگل بخاری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال ” کیا عمران خان بھارت اور امریکہ سے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟“ انہوں نے کہا کہ ہمارے سلیکٹڈ وزیراعظم امریکا جائیں گے کیسے؟کیونکہ ان کا وہاں کورٹ

آرڈر جاری ہے۔اگر عمران خان کودعوت نامہ بھی ملتا ہے تویہ اس ملک میں قدم نہیں رکھ سکتے۔وہ ان کوان کی بیٹی کے توسط سے پکڑ لیں گے۔یہاں آپ باتیں کررہے ہیں کہ بڑے تعلقات بنائیں گے۔

FOLLOW US