Friday November 1, 2024

جو اکھاڑ سکتے ہے اکھاڑ لو ۔۔۔ آصف زرداری نے لائیو پروگرام میں قومی اداروں کو ایسی دھمکی دے ڈالی کہ پورا پاکستان ہکا بکا رہ گیا

کراچی (نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری نے رقم منتقلی کیس میں ضمانت کرانے یا پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ کے سینئر اینکر حامد میر نے بتایا کہ ایف آئی اے کی جانب سے آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو 4اگست کو طلب کیا گیا ہے جس پر فریال تالپورنے اپنی ضمانت

 

کروالی ہے جبکہ آصف زرداری نے اپنی ضمانت نہیں کروائی اور پیش ہونے سے بھی انکار کردیا ہے ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہ ا س کیس میں ضمانت کروائیں گے اور نہ ہی پیش ہو نگے جس نے پکڑنا ہے پکڑ لے وہ پیش نہیں ہونگے ۔

FOLLOW US