Friday November 1, 2024

’ عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں‘ایک کروڑ نوکریوں کے علاوہ اور کیا کیا کرنے جارہے ہیں؟دھماکے دار اعلان کر دیا

لندن (نیوزڈیسک)’ عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں‘ایک کروڑ نوکریوں کے علاوہ اور کیا کیا کرنے جارہے ہیں؟دھماکے دار اعلان کر دیا۔۔ پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اولین ترجیح عوام کےمسائل کوحل کرنا ہے،پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق مرکز میں اکثریت حاصل کر لینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے مراحل کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔اس حوالے سے وزارتوں کی تفویض اور اہم عہدوں کی تقرری کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔اس حوالےسے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے پاکستانیوں کو سنہرے دور کے آغاز کی نوید سناتے ہوئے اپنی حکومت کے بنیادی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہعمران خان کی زیرصدارت حکومت سازی سےمتعلق اجلاس ہورہے ہیں۔پی ٹی آئی غریب عوام کے لیے انقلابی اقدامات کرے گی۔۔پاکستان کی معیشت کوبحران سے نکالیں گے۔معیشت کوبحران سے نکالنے کے لیے بین الاقوامی تعاون بھی شامل رہے گا۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔۔عمران خان کی اولین ترجیح عوام کےمسائل کوحل کرنا ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ ترک اورافغان صدر،،بھارتی وزیراعظم کا بھی عمران خان کوفون آیا۔۔دنیا بھرسے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلیے پیغامات آرہے ہیں۔ پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اولین ترجیح عوام کےمسائل کوحل کرنا ہے،پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق مرکز میں اکثریت حاصل کر لینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے مراحل کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔

FOLLOW US