Friday November 1, 2024

عمران خان کو وزیراعظم بننے کیلئے کتنی نشستیں مزید درکار ہیں؟ خبر نے انصافیوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ ایم کیو ایم سے بات چل رہی ہے، ہمیں ایم کیو ایم کی جانب سے مثبت جواب کی توقع ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم سے بات چل رہی ہے، ہمیں ایم کیو ایم کی جانب سے مثبت

جواب کی توقع ہے ،اختر مینگل گروپ کی شمولیت سے قومی اسمبلی میں ہمارے نمبر پورے ہو جائیں گے،انہوں نے کہا کہ واضح اکثریت کیلیے3ارکان قومی اسمبلی کی حمایت کی ضرورت ہے،پاکستان میں سیاست کرنا آسان کام نہیں ،سیاست میں شمولیت کے فیصلے عشق محبت کے لئے نہیں،اپنے فائدے دیکھے جاتے ہیں،جلد قوم کو خوشخبری دی جائے گی ۔

FOLLOW US