Sunday January 19, 2025

اب ہوگا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ،بجلی کے شاندار منصوبے کا آغاز کر دیا گیا

چترال (نیوزڈیسک) گولن گول پن بجلی منصوبے سے مکمل پیداوار آئندہ ماہ شروع ہو جائے گی۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 30 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا۔گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے 2 یونٹ مکمل ہو چکے ہیں اور تیسرا یونٹ اگست میں مکمل ہونے کے بعد مکمل پیداواری استعداد 108 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔

FOLLOW US