مظفر گڑھ(نیوزڈیسک)پاکستان کی سابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کی اہم خاتون رہنما حنا ربانی کھر نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما حنا ربانی کھر جو کہ وزیر خارجہ کے منصب پر بھی فائز رہ چکی ہیں اور این اے 177مظفر گڑھ ۲ سے الیکشن میں حصہ لیتی رہی ہیں جو کہ نئی حلقہ
بندیوں کے تحت این اے 182حلقہ ہے۔حنا ربانی کھر نے الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کیوں کیا؟ ویڈیو ملاحظہ کیجئے