Sunday January 19, 2025

عمران خان کا 2018ء کے عام انتخابات میں فتح کے بعد پہلا خطاب ‘عالمی نشریاتی  ادارے کیا کرتے رہے ؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں 

واشنگٹن/ لندن/ نئی دہلی (سی پی پی )پاکستان  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 2018ء کے عام انتخابات میں فتح کے بعد پہلے خطاب کوعالمی نشریاتی اداروں  نے نمایاں کوریج دی‘ سی این این ‘ بی بی سی ‘ این ڈی ٹی وی سمیت قومی و بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے اداروں نے کوریج دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان  تحریک انصاف کے چیئرمین
عمران خان کا 2018ء کے عام انتخابات میں فتح کے بعد پہلے خطاب  نے عالمی سطح پر دھوم مچا دی۔ عمران خان نے پاکستان کی سیاسی ‘ معاشی ‘ عالمی امور پر مدلل گفتگو اور دنیاکے ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے واضح پالیسی  بیان کی ہر طرف   واہ واہ ہو گئی ۔ عالمی نشریاتی اداروں  نے نمایاں کوریج دی‘ سی این این ‘ بی بی سی ‘ این ڈی ٹی وی سمیت قومی و بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے اداروں نے کوریج دی۔…(رانا)

FOLLOW US