Thursday November 7, 2024

چاروں صوبوں میں کس جماعت کی برتری ہے؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی:آخری اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کی 45، مسلم لیگ (ن) کو 42 اور 14 نشستوں پر آزاد امیدواروں پر برتری حاصل ہے۔سندھ اسمبلی:پیپلز پارٹی کو 31، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کو 8 اور تحریک انصاف کو 6 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی:تحریک انصاف کو

13، متحدہ مجلس عمل کو 2، عوامی نیشنل پارٹی کو 2 اور 2 آزاد امیدواروں کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔بلوچستان اسمبلی:صوبے میں بلوچستان عوامی پارٹی کو 6 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے جب کہ متحدہ مجلس عمل کو 4 اور تحریک انصاف کو بھی 4 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

FOLLOW US