Thursday November 7, 2024

فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) مسترد۔۔ تحریک انصاف نے مخالفین کو بڑا سرپرائز دیدیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک) غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو فیصل آباد میں واضح برتری حاصل ہے۔نجی ٹی وی کی جاری کردہ غیر حتمی غیر سرکاری رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو تاحال فیصل آباد میں اپنے مخالف امیدواروں

پر واضح برتری حاصل ہے ۔ یہاں یہ بات قابل امر ہے کہ فیصل آبادسابق صوبا ئی وزیر قانون راناثنا اللہ کا حلقہ ہے۔ یہ نتائج غیر حتمی و غیر سرکاری ہیں، حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کیا جائے گا۔

FOLLOW US