Thursday November 7, 2024

علیم خان بمقابلہ ایاز صادق: کانٹے کا مقابلہ جاری ، اس وقت کس کی پوزیشن بہتر ہے؟ ناقابلِ یقین خبر

وں امیدواروں کو بھرپور حمایت حاصل ہے۔ حلقے کے سروے کے مطابق عوام کا رجحان دونوں رہنماؤں کی جانب تقریباً برابر جا رہا ہے۔ واضح رہے آج ملک بھر کے قومی اور صوبائی حلقوں میں انتخابات 2018ء کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ کا عمل صبح 8سے بجے سے شروع ہوا اورشام 6بجے تک پولنگ جاری رہے گی۔تاہم گرمی اور حبس

 

کے باوجود لوگ ووٹ ڈالالعلیم خان اور مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق مد مقابل ہیں۔ این 129 میں دونوں رہنماء ہی فیورٹ قرار دیئے جا رہے اور ووٹر حضرات کی جانب سے دونوں امیدواروں کو بھرپور حمایت حاصل ہے۔ حلقے کے سروے کے مطابق عوام کا رجحان دونوں رہنماؤں کی جانب تقریباً برابر جا رہا ہے۔ واضح رہے آج ملک بھر کے قومی اور صوبائی حلقوں میں انتخابات 2018ء کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ کا عمل صبح 8سے بجے سے شروع ہوا اورشام 6بجے تک پولنگ جاری رہے گی۔تاہم گرمی اور حبس کے باوجود لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکل پڑے ہیں۔ الیکشن عمل کے دوران کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا۔اسی طرح لاڑکانہ میں کریکر دھماکہ ہوا۔بعض مقامات پرلڑاجھگڑے کے واقعات ہوئے۔ قومی اسمبلی کے 272 میں سے 270 حلقوں پر جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے577 میں سے570 حلقوں پرالیکشن کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کیلئے سبزبیلٹ پیپر اورصوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپرز ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ پولنگ اسٹیشن لےکرجائیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس120 پارٹیاں رجسٹرڈ ہیں۔ ایک ہزار623 امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

FOLLOW US