Friday November 15, 2024

اسے کہتے ہیں فتح ۔۔۔۔ الیکشن سے قبل اہم ترین شخصیت نے تحریک انصاف میں واپسی کا اعلان کر دیا ، یہ باغی کون ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی سابق انتہائی اہم ترین باغی شخصیت کپتان سے واپس آملیں ، ایسا اعلان کر ڈالا کہ ن لیگ نے سر پکڑ لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے اختلافات بھلاکر تحریک انصاف انصاف گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے بہاولپور اےئرپورٹ پرعمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے جہانگیر ترین ،نعیم الحق سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔عمران خان نے کہا کہ فاروق ملک ان کا 22سالہ پرانا ساتھی ہے ۔فاروق ملک کی تحریک انصاف کے لیے بڑی قربانیاں ہے ۔عمران خان نے فاروق ملک سے ان کے چھوٹے بھائی طارق ملک کی خیریت بھی دریافت کی ۔ سمیع اللہ چوہدری نے عمران خان کو بتایا فاروق ملک تحریک انصاف کے لیے کامیابی کے لئے بڑی محنت کر رہے ہیں ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک انصاف گروپ ختم کر کے پی ٹی آئی میں واپس آ گئے جبکہ عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ملک میرا بائیس سالہ پرانا ساتھی ہے اس کی تحریک انصاف کے لیے بڑی قربانیاں ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دروہ بہاولپور کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے عمران خان سے بہاولپور ایئر پورٹ پر ملاقات

کی اور اختلافات بھلاکر فاروق ملک کا تحریک انصاف انصاف گروپ ختم کرنے کا اعلان کیا عمران خان اور فاروق ملک کی ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف کے جہانگیر ترین نعیم الحق سمیع اللہ چوہدری ریاض ناجی اور افتخار حسن گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور دوسرے عہدے داروں سے کہا کہ فاروق ملک ان کا بائیس سالہ پرانا ساتھی ہے عمران خان نے کہا فاروق ملک کی تحریک انصاف کے لیے بڑی قربانیاں ہے عمران خان نے فاروق ملک سے ان کے چھوٹے بھائی طارق ملک کی خیریت بھی دریافت کی سمیع اللہ چوہدری نے عمران خان کو بتایا فاروق ملک تحریک انصاف کے لیے کامیابی کے لئے بڑی محنت کر رہے ہیں یاد رہے فاروق ملک کے عمران خان کے ان چند قریبی ساتھیوں میں سے ہیں جن میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی بعد میں عمران خان سے اختلافات کرتے ہوئے تحریک انصاف انصاف گروپ قائم کی تھی تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکٹری پنجاب فاروق ملک نے کہا ہے کہ کل بھی عمران خان ان کے لیڈر تھے آج بھی ان کے لیڈر ہیں تحریک انصاف کے ریاض احمد خان ناجی کے مطابق عمران خان نے فاروق ملک کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی عمران خان اور فاروق ملک کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا اور عمران خان نے کہا فاروق آج کل کہاں کہاں تبلیغ کر رہے ہو عمران خان نے کہا کہ ان کے لیے خوشی اس بات کی ہے کہ میرا بائیس سالہ پرانا ساتھی ایک دفعہ پھر میرے کند ھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔

FOLLOW US