Friday November 15, 2024

’’اب آئے گا الیکشن کا مزہ ‘‘ تحریک انصاف کی سابق انتہائی اہم ترین باغی شخصیت کپتان سے واپس آملیں ۔۔

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی سابق انتہائی اہم ترین باغی شخصیت کپتان سے واپس آملیں ۔۔ ایسا اعلان کر ڈالا کہ ن لیگ نے سر پکڑ لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے اختلافات بھلاکر تحریک انصاف انصاف گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے بہاولپور اےئرپورٹ پرعمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے جہانگیر ترین ،نعیم الحق سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔عمران خان نے کہا کہ فاروق ملک ان کا 22سالہ پرانا ساتھی ہے ۔فاروق ملک کی تحریک انصاف کے لیے بڑی قربانیاں ہے ۔عمران خان نے فاروق ملک سے ان کے چھوٹے بھائی طارق ملک کی خیریت بھی دریافت کی ۔ سمیع اللہ چوہدری نے عمران خان کو بتایا فاروق ملک تحریک انصاف کے لیے کامیابی کے لئے بڑی محنت کر رہے ہیں ۔

FOLLOW US